دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے زیر اہتمام 14 فروری 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آ باد میں ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن فیصل آباد ذمہ دار، پاکستان تفتیش ذمہ دار، زون مدنی کورسز و اعتکاف ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن فیصل آباد ذمہ دار سعیداحمدعطاری نے مدنی کورسز کے حوالے سے مشاورت کی جبکہ مدنی مشورے میں ایپلیکیشن کی ٹریننگ کا سلسلہ ہوا۔ (رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری، رکن شعبہ مدنی کورسزواعتکاف)