20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کوونٹری
برمنگھم یوکے میں واقع فیضان اسلام کا کونسلر بیر سٹر طارق خان (Foleshill
Coventry ward) نے
دورہ کیا جہاں انہیں ذمہ داران نے خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات،دینی
و فلاحی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی۔
کونسلر
طارق خان دعوت اسلامی کی خدمات کو دیکھ کر
نہایت خوشی کا اظہار کیا اور آئندہ دعوت اسلامی کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی یقین
دہانی کروائی۔ (Content:
محمد حسین عطاری مدنی)