20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سینڈ
ویل بوروکے نو منتخب میئر کونسلر مشتاق
حسین نے فیضان مدینہ یوکے برمنگھم اسٹچفورڈ کا دورہ کیا جہاں انہیں ذمہ داران نے دعوت
اسلامی نے خوش آمدید کہا۔
کونسلر
مشتاق حسین کو slide
show کے ذریعے بریفنگ دی گئی جو مسائل سے نمٹنے
اور کمیونٹی کو فائدہ پہچانے کے لئے چلائے جارہے ہیں۔ نگران ریجن برمنگھم یوکے
حاجی سید فضیل رضا عطاری اور کونسلر کے درمیان باہمی دلچسپی کے کئی نکات اور
مستقبل کے اقدامات پر تبالۂ خیال کیاگیا۔میئر مشتاق حسین نے مدنی مرکز کے ساتھ
ساتھ کاروباری حضرات اور شہری اور برطانیہ بھر کی جیلوں میں کی جانے والی خدمات کو
سراہا اور خوشی کا اظہار کیا۔(Content:
محمد حسین عطاری مدنی)