18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت 28
اکتوبر 2019ءبروز پیر شریف کو مظفر گڑھ جتوئی میں ریجنل سطح کے ذمہ داران کا کانفرنس کال پر مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ
مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز نے ربیع النور شریف میں
میلاد اجتماعات اور 24 نومبر2019ء بروز
اتوار کو ہونے والی ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے
اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد احمد ضیاء
عطاری،شعبہ کارکردگی ذمہ دار مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز)