18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز مجلس کےتحت3دسمبر 2019ء بروز
منگل پاکستان کےشہرمظفرگڑھ کے علاقےجتوئی میں بذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہوا
جس میں مجلس نگرانِ ویٹرنری ڈاکٹرز نے مستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت کی اورریجنل ذمہ داران کومشورے کا وقت دیانیز
نگرانِ مجلس کے شیڈول پر بھی بات ہوئی۔