18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز مجلس کے
تحت8 دسمبر 2019 ء بروز اتوار کو صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑہ میں کانفرنس کال پر
مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا۔ جس میں نگران مجلس نے جدول و جائزہ مجلس کے ساتھ ایک ذمہ
دار اسلامی بھائی کا کانفرنس کال پر مدنی
مشورہ فرمایا۔ جس میں نگرانِ مجلس نے ایک اسلامی بھائی کو لاہور ریجن کی شمالی اور جنوبی زون کی ذمہ
داری لینے کے حوالے سے ذہن دیا جس پر انہوں نے لبیک کہانیز نگرانِ مجلس نے لاہور میں
مدنی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مقرر کردہ
اسلامی بھائی کا جدول بھی بنایا۔(رپورٹ:ڈاکٹر
محمد احمد ضیاء عطاری، شعبہ کارکردگی ذمہ دار)