22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت کمپنی باغ مری اسلام آباد ریجن میں 6ستمبر 2019ء کو 7
دن کے فیضانِ نماز کورس کا انعقاد کیا گیا
جس میں مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمّہ دارن نے شرکت کی ۔ معلمِ کورسز نے شرکا کو وضو ،غسل،نمازکے فرائض،نماز کی شرائط، واجبات،
نماز کے اذکار، مدنی قاعدہ اور مدنی درس کا طریقہ سکھایا اور ان کی تربیت کی ۔