21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامع مسجد اقصیٰ
کراچی میں صدر کابینہ، کلفٹن کابینہ اور رنچھوڑ لائن کابینہ کے تعویذات عطاریہ کے
بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 12 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت11اگست2020ء بروز منگل جامع مسجد اقصیٰ میں
صدر کابینہ، کلفٹن کابینہ اور رنچھوڑ لائن کابینہ کے تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ
داران کا نگران مجلس حاجی آصف عطاری نے مدنی مشورہ فرمایاجس میں زون ذمہ دار اور
ریجن ذمہ دار نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت
اسلامی حاجی آصف عطاری نےتعویذات عطاریہ کے حوالےسےمدنی بہاریں جمع کرنےاور
کروانے کے حوالےسے تربیت فرماتے ہوئے قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے اسلامی بھائیوں
کے درمیان تحائف تقسیم کئے۔(رپورٹ:محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات
و اوراد عطاریہ )