20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 18 ستمبر 2019ء بروز بدھ کوذمّہ داران
نے نگرانِ کابینہ کے ہمراہ چنیوٹ میں ہونے
والے فیضانِ نماز کورس میں حاضری دی اور
نماز کورس میں شریک عاشقانِ رسول کی تربیت
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کاموں کی مضبوطی سے کرنے ، مسجد بھرو تحریک میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے، ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے، مسجد درس دینے، گھر درس دینے، مدرستہ
المدینہ بالغان میں پڑھنے، ہر ماہ قافلے میں سفر کرنے اور نیک کام کا
رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا۔