دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت چنیوٹ کے علاقے رجوعہ چوک میں علاقائی دورہ ہوا جس میں نگرانِ ڈویژن مشاورت نے عاشقانِ رسول کے ہمراہ مختلف  بازاروں اور فرنیچر مارکیٹ میں اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور مقامی مسجد میں بعد نمازمغرب مدنی حلقہ ہو ا جس میں نگرانِ ڈویژن مشاورت نے اہلِ علاقہ کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا۔(محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی)