24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گلشن اقبال کابینہ ڈویژن بہادر آباد کے علاقے چاندنی چوک
میں مدنی مشورے کا انعقاد
Sat, 13 Nov , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت 4 نومبر 2021ء کوکراچی ساؤتھ
زون 1 گلشن اقبال کابینہ
ڈویژن بہادر آباد کے علاقے چاندنی چوک میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
کابینہ تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کے نکات بیان
کئے اور نکات کے مطابق ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی اور وقت
پر کارکردگی شیڈول و دیگر کارکردگیاں جمع
کروانے کا ذہن دیا ۔