18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سابق چیرمین ملک حبیب الرحمان سے ملاقات اور ایصال ثواب کے
لئے مدرسۃ المدینہ بنوانے کی نیت
Tue, 30 Jun , 2020
4 years ago
مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز ملتان ریجن کے ذمہ دار ڈاکٹر جمشید
اختر نے پچھلے دنوں ذمہ داران دعوت
اسلامی کے ہمراہ سابق چیرمین ملک حبیب
الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں والد صاحب کے ایصال ثواب کے لئے مدرسۃ المدینہ
بنوانے کا ذہن دیا جس پر شخصیت نے مدرسۃ المدینہ بنانے کی نیت کااظہار کرتے ہوئے
ہاتھوں ہاتھ اس جگہ کا وزٹ بھی کیا جس
جگہ مدرسۃ المدینہ کا قیام کیا جائے گا۔
دوسری جانب مجلس
ویٹرنری ڈاکٹرز ملتان ریجن کے تحت مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے ذمہ داران کا اطراف گاؤں میں ایک دن کے مدنی قافلہ
میں سفر ہوا جس میں نیکی کی دعوت ،مدنی حلقہ ،مسجد میں بیان وغیرہ کا سلسلہ ہوا۔(رپورٹ:ڈاکٹرجمشید
اخترکابینہ علی پور زون مظفر گڑھ روکن ریجن ملتان)