22 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ بین
الاقوامی امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں سینٹرل افریقہ ریجن، شیکا
آدابو لیکونی ،ممباسہ، کینیا میں نگران کوسٹ پرووائنس کابینہ علی راشد عطاری
نے فیضان عشق رسول کا افتتاح کیا جس میں
نگران ممباسہ کابینہ محمد افتخار عطاری، سنی انجمن کے صدر عبدالشکور صاحب ریجن
سینٹرل افریقہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار محمد زاہد عطاری مدنی اور مقامی شخصیات
نے شرکت کی۔ (رپورٹ: محمد ندیم عطاری
مجلس مدنی چینل و سوشل میڈیا ذمہ دار ریجن سینٹرل افریقہ )