22 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ بین
الاقوامی امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
5 جون 2021ء کو سینٹرل افریقہ ریجن، کابینہ نیروبی ، کینیامیں 12 دن کے مدنی
قافلے نے نیروبی سے ممباسہ سفر کیا۔ نیروبی
کابینہ مدنی قافلہ ذمہ دار محمد عمران عطاری نے شرکاء
کو دینی کاموں کا ذہن دیا ۔ مدنی دورہ اور
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا سلسلہ جاری
ہے۔(رپورٹ: محمد ندیم عطاری مجلس مدنی چینل و سوشل میڈیا ذمہ
دار ریجن سینٹرل افریقہ)