دعوت اسلامی  کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 10 اکتوبر 2020ء بروز ہفتہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 12 دن کا معلم کورس ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

12 دن کا معلم کورس میں معلمین ذمہ دار محمدندیم عطاری نے شرکا کے درمیان مدنی قافلے کا جدول بیان کرتے ہوے شرکا کو مدنی قافلے کا جدول ٹائم ٹو ٹائم زبانی یاد کروایا اور جدید اصطلاحات کا تعارف کروایا۔(رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسزواعتکاف )