الحمدللہ عزوجل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سکھر میں جاری 63دن کے مدنی تربیتی کورس کے عاشقان رسول جھنڈے لئے یوم دعوت اسلامی منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کو درود پاک کا تحفہ پیش کرنے کے لئےروزانہ ہزاروں کی تعداد میں درود پاک پڑھا جا رہا ہے۔(رپوٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسزواعتکاف،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)