اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام 28 ستمبر2020ء کو یوکے کے شہرسڈبری (Sudbury) مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


پچھلے دنوں برمنگھم یوکے کے نگران سید فضیل رضا عطاری نے فنانس / ڈونیشن باکسز ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔

زوم ویڈیو کال کےذریعے میٹنگ آن لائن بھی کی گئی۔

مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کومزید مستحکم کرنے کے لئے مالی استحکام میں اضافہ کرنے کے طریقۂ کار پر گفتگو کا تبادلہ ہوا۔ نگران برمنگھم یوکے نے شرکا کو مدنی پھول عطا فرمائے۔

واضح رہے کہ حالیہ وباء کے پیشِ نظر ملکی قوانین کو ملحوظ کرتے ہوئے مکمل S.O.P,es کے ساتھ مدنی مشورہ انعقاد پذیر ہوا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس بیرونِ ملک کے زیر اہتمام  انڈونیشیا کے مشہور صوبے آنچے کے شہر بندہ آنچے میں قائم دارالسنہ میں 8 دن کامدنی قاعدہ کورس منعقد ہواجس میں انڈونیشیا کی یونیورسٹی ومقامی دارالعلوم کے طلباء و دیگر حضرات نے شرکت کی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ء کو  نگران عالمی مجلس مشاورت کا مجلس بیرون ملک و عالمی سطح پر شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ لنک کے ذریعے مدنی مشورہ ہوا جس میں بیرون ملک مالیات ٹیسٹ کے نکات کو مضبوط کرنے ، اسپیشل مجلس رابطہ کے لئے جدا سے مدنی پھول بنانے اور نیکی کی دعوت کی ترغیب دلانے پر گفتگو ہوئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ء کو مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا  جس میں عرب شریف ، عمان ملک نگران ، بحرین کابینہ نگران ، کویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 28 ستمبر 2020ء کو مرادآباد زون ٹھاکردوارہ کابینہ سرورکھیڑا  ڈویژن میں درس اجتماع کا انعقاد ہواجس میں مقامی اسٹوڈنٹس اور شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


Under the Supervision of Dawateislami, a Madani Mashwrah of region responsible Islamic Sisters of South Africa was held on 29th September 2020 Via Skype. All kabina responsible sisters attended this Madani Mashwrah.

Region Nigran Islamic Sister of South Africa gave madani pearls to Kabinah sisters to give more training on every department. Look for islamic sisters who are able and capable for madani work and giving them training too. She also gave a mind set to make efforts so that their family members also join madani environment.

The South Africa Region sister encouraged the attendees to give ghar dars daily, fill madani inamaat booklet on daily basis, try to increase mualimmat, mubalighat and responsible sisters. Madani pearls were given to give training and encourage sisters to increase all madani work and get more Islamic sisters attached to madani environment of Dawateislami.


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ویسٹ لندن کابینہ میں مختلف مقامات ولیزڈن گرین ،ہیرو ،سڈبری،ٹوٹنگ،ہنسلو (Willesden Green, Harrow, Sudbury, Tooting, Hounslow)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 90اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”معاشرے کی رسومات“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو معاشرےمیں رائج ناجائز رسومات کی آگاہی کے ساتھ ساتھ ان رسومات کا بائیکاٹ کرتے ہوئےاپنی زندگیاں اسلام اور شریعت کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔اجتماعات کے آخر میں دعا بھی کی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 29  ستمبر 2020ء کو یوکے بریڈفورڈ ریجن کے شہر اسٹاکٹن آن ٹیز (Stockton On Tees) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 4 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 28ستمبر2020ء کویوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر پولک شیلڈز (Pollokshields) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 5 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 23 ستمبر سے 29 ستمبر2020ء تک یوکے کے شہروں بریڈفورڈ ،لیڈز ،ہالی فیکس، کیگلی، نیوکاسل، اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو(Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, New Castle, Stockton on Tees) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 220 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”معاشرے کی رسومات“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو معاشرےمیں رائج ناجائز رسومات کی آگاہی کے ساتھ ساتھ ان رسومات کا بائیکاٹ کرتے ہوئےاپنی زندگیاں اسلام اور شریعت کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 23 ستمبر  2020ء سے 26 ستمبر 2020ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو پولک شیلڈز ، گوون ہیل اور ڈنفرملائن (Glasgow Pollokshields, Govanhill and Dunfermline) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش87 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”معاشرے کی رسومات“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ صفر سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمی سے متعلق نکات فراہم کئے۔