دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام یوکے کے شہر سلاؤ لندن( Slough London )میں”26 دن کا مدنی قاعدہ کورس “کا سلسلہ جاری ہے جس میں 13 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔

اس کورس میں تجويد کے ساتھ ساتھ وضو، غسل و نماز وغيرہ کے ضروری مسائل بھی سکھائے جائيں گے۔