15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے کے شہر
گلاسگو (Glasgow)میں نیٹ کے ذریعے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” علمِ سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو علم دین سیکھنے کی نیت سے مدنی مذاکرے پابندی سے دیکھنے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔