In order to protect tongue and eyes from evils, Shaikh-e-Tareeqat Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ has initiated the campaign of observing ‘Qufl-e-Madinah day’. In this regard, on the first Monday of the month of Safar Al-Muzaffar 1442 AH, a ‘Qufl-e-Madina day’ was observed in different cities of America and Canada. اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 187 female Islamic sisters had the privilege of reading the booklet ‘Silent Prince’ and 9 Islamic sisters had the privilege of observing ‘Qufl-e-Madinah day’. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters was held in Canada and America. Kabinah and Division responsible Islamic sisters had the privilege of attending it.

Nigran Islamic sister of North America Regionanalysed the Karkerdagi (performance) of the attendees Islamic sistersand did their Tarbiyyah too. Moreover, she discussed about the Madani pearls of the blessed month of Rabi-ul-Noor Sharif. She also urged the responsible Islamic sisters to distribute booklets and carry out the Madani activities in connection with the blessed month of Rabi-ul-Awwal.


Sunnah-inspiring Ijtima’aat in Germany

Sat, 3 Oct , 2020
3 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’aat were organised on September 27, 2020 in ‘Offenbach, ‘Frankfurt, Dietzenbach, Koblenz (Germany). Approximately 53 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual gatherings. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic of ‘Customs of the society’ and gave the ‘attendees Islamic sisters’ awareness about the impermissible customs prevalent in the society, and gave them the mindset of boycotting all such customs and leading the life according to Islam and Shari’ah. 


Sunnah-inspiring Ijtima’ in Sweden

Sat, 3 Oct , 2020
3 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted on September 27, 2020, in Sweden via Zoom. 11 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual gathering.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of Qualities of the Ummah of Holy Rasool and described the Sunnahs of clothes. Moreover, she taught the attendees the Duas for controlling anger.


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28 ستمبر 2020ء کو نگران عالمی مجلسِ  مشاورت کا انڈونیشیاء کی اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا  جس میں مدرسۃ المدینہ  بالغات سے متعلق کارکردگی کا جائزہ اور نیکی کی دعوت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن  کا ڈھا کہ نارتھ اورساؤتھ کی زون نگران اور ملک نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام29 ستمبر2020ء کو ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن کا ایران کی ملک سطح ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیزماہِ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے  نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور انفرادی کوشش کے ذریعے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کروانے کاذہن دیا۔


 دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام 29 ستمبر2020ء کو ممبئی ریجن ممبرا کابینہ میں41 دن کے ” معلمہ مدنی قاعدہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ممبرا ڈویژن مدرستہ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو درست مخارج کےساتھ مدنی قاعدہ پڑھنا سیکھایااوراذکار ِنماز پڑھائے نیز انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے، مدنی دورہ، مدرستہ المدینہ (بالغات )پڑھنے، پڑھانے،اجتماع میں شرکت، درس فیضان سنت دینےاور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 28 ستمبر2020ءکو ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ٹوٹنگ(Tooting) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” مبلغات کی تربیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 28 ستمبر2020ءکو ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو(Hounslow) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 8اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” مبلغات کی تربیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام28 ستمبر2020ء کو  یوکے کے شہر ہالی فیکس (Halifax) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغيب دلائی نیز دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام28 ستمبر2020ء کو برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز (West Midlands) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینا سکھایااور انہیں علم دین سیکھنے کے ساتھ ساتھ کتاب کفن دفن کا طریقہ پڑھنے اور عملی طور پر غسل کفن سیکھ کر میّت کو غسل دینے کا ذہن دیا۔