دعوت اسلامی کے زیراہتمام
گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، ساؤتھ برمنگھم، نارتھ،ایسٹ
برمنگھم، اسٹوک، ووسٹر، ویلز( Coventry, North
Birmingham, South Birmingham, East Birmingham, Stoke, Worcester, Wales) میں آن لائن سنتوں بھرے
اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں 270 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی
نے”خوفِ خدا“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کوگناہوں سے توبہ کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی
مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام ماہِ دسمبر2020ء میں یوکےبرمنگھم ریجن کے علاقوں
نارتھ، ساؤتھ، ایسٹ، سینٹرل برمنگھم اور کوونٹری( North, South, East, Central
Birmingham and Coventry)
میں
نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں 46اسلامی
بہنوں نے بذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت دی اوردعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے نیز سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام
گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف
علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن، وارنگٹن، پریسٹن، برنلے، بلیک برن، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston,
Burnley, Blackburn, Accrington
)میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 777 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغات دعوت اسلامی
نے”خوفِ خدا“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے لنکشائر کابینہ کی مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لنکشائر کابینہ کی مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر(Manchester)ریجن کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشعبے کے نئے مدنی پھولوں پر گفتگو کی نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجے کا فالواپ کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام
31 دسمبر 2020ء سے آئرلینڈ (Ireland) میں41 دن پر مشتمل معلمہ مدنی قاعدہ کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں 9 اسلامی بہنیں پڑھ رہی ہے
۔
قراٰنِ پاک کی تعلیم
عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم
سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے میں مزید کوششیں جاری ہیں۔
اسلامی بہنوں کی
مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےکے لندن ریجن کےعلاقوں ہنسلو (Hounslow)،آئلسبری ( Aylesbury)، آئلفورڈ (Ilford)میں اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مجموعی طورپر 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی
نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی
مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکے
برمنگھم ریجن کےعلاقے ناٹنگھم (Nottingham) میں گزشتہ دنوں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں27 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے
نیک اعمال کے رسالے یا ایپلیکشن کہ ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ
نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی
مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم ریجن کےعلاقوں پیٹر برو(Peterborough)، ڈربی (Derby)، لیسٹر( Leicester) میں اصلاح ِ اعمال اجتماعات
کا انعقاد کیا گیا جن میں مجموعی طور پر 61 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ
جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا
ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کی مجلس
اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام لنکشائرکابینہ
میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے نیک اعمال کے رسالے یا ایپلیکشن
کہ ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ کرنے اور قفل مدینہ لگانے پر مدنی پھول دیئے۔
دعوت اسلامی کی مجلس
شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر(Manchester) ریجن میں انگلش میں” سوشل میڈیا ورکشاپ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
ورکشاپ میں شریک اسلامی بہنوں کو سوشل میڈیا
کے نقصانات اور درست استعمال کا طریقہ سکھایا نیز مزید کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami, online
Sunnah-inspiring Ijtima’at
were conducted in Glasgow and Edinburgh from 23rd to 27th December 2020 via Skype. 97
Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtimaat. The
female preacher of Dawateislami delivered Sunnah-inspiring Bayans, gave the
attendees (Islamic sisters) the mindset of seeking Tawbah [repentance] and
carrying out virtuous activities. Moreover, she provided them the important
information about religious activities of Dawateislami, motivated them to keep
associated with the religious environment of Dawateislami and attend
Dua-e-Hajaat Ijtima’.
The course ‘Ideal
character of Muslim daughter’ conducted in Reading (UK)
Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, an online
course, namely ‘Ideal
character of Muslim daughter’ was
conducted on 29th December 2020 in Reading (UK).
Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of attending this course.
At the end of the course, the female preacher of Dawateislami encouraged the
attendees (Islamic sisters) to attend Sunnah-inspiring Ijtima and make good
intentions. Besides, she provided them with important information about the
religious activities of Dawateislami and motivated them to keep associated with
the religious environment of Dawateislami and take part in the religious
activities.
Dawateislami