Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring Ijtimawas conducted in Sweden via Zoom in previous days. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima. The female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic, Method of making Dua and acceptance of Duaand explained correct way of making Dua. Moreover, she encouraged the attendees (Islamic sisters) to attend weekly Sunnah-inspiring Ijtima regularly.


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا مدنی ریجن کی پہلی بڑی سطح کی نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں عرب شریف اور عمان کی ملک نگران ، قطر اور بحرین کی کابینہ نگران، کویت سے ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت  کی۔

مدنی مشورے میں تربیت کا مدنی پھول پیش کیا گیا۔ روز مدنی خبریں دینے ، ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے اور نیکی کی دعوت دینےکی ترغیب دلائی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 30 دسمبر 2020 ء کو مدنی ریجن، عرب شریف کی عطاری کابینہ کی تمام شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں  کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا کابینہ نگران اور زون نگران نے بھی شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات بڑھانے،آن لائن کورسز زیادہ سے زیادہ کروانے،ہفتہ وار رسالہ زیادہ سے زیادہ پہنچانے کے مدنی نکات پر کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف، مدنی ریجن،   زون حجازی اور زون صدیقی کےچار ذیلی حلقوں میں دعائے حاجات اجتماعات منعقد ہوئے جن میں51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو صبر و شکر کا ذہن دیا۔ آخر میں روحانی علاج کا سلسلہ بھی ہوا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دونوں کابینہ نیروبی اور ممباسامیں اس ماہ دسمبر 2020 ء میں ملک نگران اسلامی بہن اور کا بینہ ذمہ داران نے ماہانہ مدنی مشورے لئے دونوں کابینہ میں 5 ہفتہ وار اجتماعات منعقد کئے گئے۔

ایک ماہانہ اجتماع یہاں کی مقامی زبان میں اور ایک ماہانہ اجتماع انگلش زبان میں کیا گیا۔ہر ہفتہ رسالہ سننے، سنانےاور کارکردگی لینے کا سلسلہ ہوا ۔ مزید ذمہ داران کی تر بیت کے لیے ماہانہ تربیتی حلقہ اور عوام اسلامی بہنوں کی اصلاح کے لئے نیک اعمال اجتماع کا اہتمام بھی کیا گیا۔ کفن دفن کی تربیت اور شارٹ کورسز کے تحت کورس مسکرانا سنت ہے اس کی بھی ترکیب کی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر  اہتمام 29 دسمبر 2020ء کو عالمی مجلس شعبہ اصلاح اعمال کی نگران اسلامی بہن نے اپنے شعبے ”اصلاح اعمال“کے حوالے سے مدنی ریجن کی ملک ذمہ داران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں کارکردگی کا جائزہ لیا اورمدنی پھول پیش کئے۔ مزید ذاتی جدول کو جمع کروانے، ماتحتوں کا چیک کرنے کا بھی ذہن دیا،اصلاح اعمال اجتماع اور نیک اعمال کے اہداف پیش کئے گئے جس پر شریک اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  عمان روی ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں تقریباً 9اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی ریجن سطح اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے نیک اعمال کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر موجود اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن  کے شہر کویت کی اسلامی بہن سے اصلاح اعمال شعبہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نیک عمل کے رسالے بڑھانے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اصلاح اِعمال اجتماع کروانے کی نیت کی گئی۔


مبلغ دعوت اسلامی کی انفرادی کوشش سے ساؤتھ افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا اور اپنے پچھلے مذہب سے توبہ بھی کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے اس نو مسلم کا اسلامی نام ”محمد یوسف “رکھا جبکہ دینِ اسلام کے متعلق ضروری معلومات بھی فراہم کی گئیں۔


Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, an online course, namely ‘The course ‘Ideal character of Muslim daughter’ will be held on 31th December 2020 and 1st January 2021 in North Birmingham (Birmingham region) via Skype.

In this course, the attendees (Islamic sisters) were taught about ‘upbringing of daughter’, ‘advantages of Purdah [veiling]’ and ‘beautification and adornment’.


Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, an online 3-day course, namely ‘Ideal character of Muslim daughter’ will be held on 29th December 2020 in Slough (London region) via Skype. This was a 3-day course with one-hour duration.

In this course, the attendees (Islamic sisters) were taught about ‘upbringing of daughter’, ‘advantages of Purdah [veiling]’ and ‘beautification and adornment’.


Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, an online 3-day course, namely ‘Ideal character of Muslim daughter’ will be held on 29th December 2020 in Willesden Green (London Region) via Skype. This was a 3-day course with one-hour duration.

In this course, the attendees (Islamic sisters) were taught about ‘upbringing of daughter’, ‘advantages of Purdah [veiling]’ and ‘beautification and adornment’.