18 رجب المرجب, 1446 ہجری
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا کی نگران اسلامی بہن کاماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 7 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی نگران اسلامی بہن نے
4جنوری 2021ء میں دونوں کابینہ نیروبی اور
ممباسا کی کا بینہ نگران اور دیگر تمام شعبہ ذمہ داران اسلامی بہنوں کاماہانہ مدنی
مشورہ لیا۔
مدنی مشورے
میں اسلامی بہنوں کی مدنی کاموں کو بڑھانے
کی کوششوں کو سراہا گیا اور کارکردگی وغیرہ جمع کروانے میں بہتری کا ذہن دیا۔نئے
سال کے شروع میں ہی مدنی کاموں کو مز ید بہتر بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ نیکی کی
دعوت دینے، مدرسۃ المد ينہ با لغات کھو لنے اور کفن دفن کورسز کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دئیے گئے۔