دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر شکاگو(Chicago) میں بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور کثرت سے درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔