اسلامی  بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 5 جنوری 2021ءکواسپین (Spain) میں مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا ۔

مدرستہ المدینہ بالغات کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کےلئے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز کس طرح زیادہ سے زیادہ مدرستہ المدینہ بالغات کا انعقاد کیا جائےاور مقامی اسلامی بہنوں کو پڑھانے کی ترغیب اور دینی کاموں کیطرف کس طرح لایا جائے؟ اس حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔