دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 21 جملہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت کے فضائل، شجرہ شریف، فقہ، مدنی مذاکرہ کے سوال جواب وغیرہ بتائیں۔