دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی 2021ء  کے پہلے ہفتےاسپین کے ڈویژن بارسلونا کے دو علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مونتقادہ (Montcada) اور ترینیتات (Trinitat) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔


شعبہ بین الاقوامی امور دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 04 مئی 2021ء ریجن مشاورت سینٹرل افریقہ کے   33 ممالک کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوگنڈا،کینیا،تنزانیہ،زنزیبار،نائجیریا،گھانااور بنین سے نگران کابینہ اور ریجن مشاورت کے زمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن نگران حاجی محمد صدیق عطاری صاحب نے تربیت کرتے ہوئے افریقن ذمہ داران کے تقرر کے حوالے سے اہداف دیئے۔1ماہ اعتکاف کے حوالے سے گفتگو کی۔1ماہ اور 10 دن کے اعتکاف 3 مقامات پر ہوئے ۔مدنی عطیات جمع کرنے کے حوالے سے کلام ہوا۔ مزید اس موقع پر ٹرانسلیشن اور سوشل میڈیا و مدنی چینل عام کرنے کے لئے بھی گفتگو ہوئی۔(رپورٹ: محمد ندیم عطاری ریجن ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  شارٹ کورس کے زیر اہتمام ہند دہلی ریجن نیپال زون کے شہر نیپال میں 20 دن پر مشتمل ’’فیضان تلاوت قرآن ‘‘کورس کاانعقادہوا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کے درمیان مکمل قرآن پاک کی تلاوت کاسلسلہ ہوا اور ساتھ ساتھ ہی مبلغۂ اسلامی بہن نے قرآنی واقعات کاتعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کودعائیں سکھائی۔ 


دعوتِ ‌اسلامی کے شعبہ  شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن گورکھپور زون کے شہر ایودھیا میں3 دن پر مشتمل ’’ماہ رمضان بخشش کا سامان‘‘ کورس کاانعقادہوا جس میں 81 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ ‌اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کی فضیلت اور اس ماہ میں پڑھے جانے والے اوراد و وظائف بتائے نیزاعتکاف کے مسائل عیدالفطر کے متعلق اہم معلومات فراہم کیں جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ اور سینٹرل افریقہ میں بذریعہ نیٹ مدنی مشورے انعقاد ہوا جس میں ریجن نگران و سب سے بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے ، فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت ٹیسٹ دینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے کینیڈاکے مختلف شہروں برامپٹن، مونٹریال، کیلگری، ریجائنااور سری میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 82 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈاکےشہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18 اِسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”تلاوت قراٰن اور مسلمان“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برامپٹن کے ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”تلاوت قراٰن اور ہم مسلمان“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے اور ترجمہ و تفسیر صراط الجنان پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو زکوٰۃ اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر  اہتمام مئی 2021 کے پہلے ہفتے سویڈن (Sweden) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے”شان سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا“کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی سیرت و کردار کے نمایاں اوصاف کے ساتھ ساتھ سخاوت کے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جرمنی( Germany) میں 3 مقامات پربذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں ڈائیٹزین باخ (Dietzenbach )، کوبلنز( Koblenz) اور آفن باخ ( Offenbach) علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔