
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام14 اپریل2021ء سے آئر لینڈ (Ireland)میں”فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس“ کا سلسلہ جاری ہے۔
اس کورس میں اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کی
برکتوں کو حاصل کرنے کےلئے 20 دن میں مکمل قراٰن پاک سننے کی سعادت حاصل ہو رہی
ہے۔ اس کورس کا روازانہ کا دورانیہ 1 گھنٹہ 30 منٹ ہے۔
کورس میں روزانہ ڈیڑھ پارے کی تلاوت سننے کے
ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراط الجنان سے متفرق سورتوں کا تعارف اور رمضان المبارک
میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں وغیرہ سیکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپین یونین
ریجن نگران اسلامی بہن کا جرمنی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17اپریل 2021ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک جرمنی(Germany ) کی جملہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس
میں 17ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن کے
لئے اپنی کوشش بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کو اپنےدینی کاموں کو
بڑھانے اور احسن انداز میں کرنے کا ذہن دیا۔
یورپین یونین
ریجن نگران اسلامی بہن کا ڈنمارک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17اپریل 2021 ءکو یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک( Denmark ) کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں 5 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن کے
لئے اپنی کوشش بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز
تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 اپریل 2021ءکو بیلجیم( Belgium )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں انٹورپ (Antwerp) اور برسلز ( Brussel) کی کم و بیش 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے” تلاوت قراٰن پاک
اور مسلمان “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو تلاوتِ قراٰن پاک کی فضیلت، تلاوت قراٰن پاک کا ذوق اور بزرگان دین کے حوالے سے
اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کوڈنمارک (Denmark) میں یوم قفل منایا
گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 31 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 4 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو یورپین یونین ریجن میں یوم قفل منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو یورپین یونین ریجن کے ممالک بیلجیم( Belgium )،
آسٹریا (Austria) اور جرمنی( Germany) میں یوم قفل منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 30 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 21 اسلامی بہنوں نے کم و
بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 2 اسلامی بہنوں نے ایام قفل منانے کی سعادت حاصل
کی۔
آسٹریاکی ڈویژن
ویانا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریا(Austria)کی ڈویژن ویانا(Vienna) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
ہوا ۔
یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور جن شعبہ جات کی کارکردگیوں میں اضافہ ہوا ان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حو صلہ افزئی کی نیز نکات برائے ماہ رمضان سمجھاتے
ہوئے سالانہ ڈونیشن کے اہداف بھی دئیے۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مانٹریال (Montreal) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی
اسلامی بہنوں کو بذریعہ اسکائپ نیکی کی دعوت کے سلسلے میں تربیتی حلقے کا انعقاد کیا
گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے اورہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتےجانشینِ امیر اہل سنت مولانا عبید رضا
عطاری مدنی مُدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے رسالہ ” ماہِ رمضان اور امیرِ اہلِ سنت “
پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ +کینیڈا) کی کم و
بیش 931 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” ماہِ رمضان اور امیرِ اہلِ سنت “پڑھنے/سننے
کی سعادت حاصل کی۔

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of all Region Nigran Islamic
sisters was conducted in previous days. UK Region Nigran Islamic sister analysed
the Kaarkardagi (performance) of the attendees
(Islamic sisters), did their Tarbiyyah and discussed on forming the
groups in other communities to strengthen the religious activities.
Furthermore, she gave the points on improving the religious activities.
Ijtima’at conducted
in West Yorkshire Kabinah and in different cities of South and West Yorkshire

Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly
Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted
in West Yorkshire Kabinah and in the different cities of South and West
Yorkshire. These areas included Sheffield, Doncaster, Rotherham, Heckmondwike,
Ravensthorpe, Westtown, Batley, Savle Town, Witikerbatley, Bradford, Leeds,
Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough. Approximately, 807
Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers
of Dawat-e-Islami
delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘arrival of Ramadan’ and gave the
attendees
(Islamic sisters) the mindset of keeping associated with religious
environment of Dawat-e-Islami and providing
financial support.
The course ‘Blessings
of the Recitation of the Holy Quran’ continues at around 19 places in London
Region, UK

Under the supervision of ‘Majlis short courses for
Islamic sisters’, the course, namely
‘Blessings of the Recitation of the Holy Quran’ continues at around 19 places from
the first of Ramadan-ul-Mubarak in London Region, UK. The period of this course
is 20 days, and the duration one hour and thirty minutes.
In order to
spend every blessed moment of Ramadan-ul-Mubarak in worship, Islamic sisters are availing a golden
opportunity to listen to the recitation of the Holy Quran in a short period of
time in this course.