28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ بورے والا میں 16،15،14جنوری 2024ء کو تین دن کے روحانی
علاج کورس کا سلسلہ کیا گیا جس میں ملتان ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ
رسول نے کورس کرنے کی سعادت حاصل کی ۔
کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے شعبہ روحانی علاج ذمہ دار محمد شبیر عطاری نے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے مختلف امور
پر رہنمائی کی ۔
علاوہ
ازیں شرکا کو دم اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ ان کی احتیاطوں کے ساتھ بیان کیا نیز 12 دینی کاموں کا ذہن دیتے ہوئے امت کی غمخواری کا جذبہ بھی دلایا۔ (رپورٹ: سمیر
علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)