20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
11 مارچ 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام فیضانِ مدینہ فیصل آباد Security کے اسلامی بھائیوں، ناظمین اور
خادمین کے لئے ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا
گیا جس میں دیگر اسلامی بھائیوں کی بھی شرکت رہی۔
ٹریننگ سیشن کی ابتدا میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری نے اپنی گفتگو کے دوران رمضانُ المبارک
میں فیضانِ مدینہ آنے والے عاشقانِ رسول سے پبلک ڈیلنگ ((Public Dealing کرنے
کے بارے میں کلام کیا۔