4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 2, 2025
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے شہر برسٹل Bristol میں شہدائے کربلا کی یاد میں اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے ”واقعات کربلا“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور شرکاکو
کربلا والوں کی طرح صبر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)