21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام بریشیا اور بولوگنا Brescia
& Bologna اٹلی میں آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد کیا
گیا جس میں شعبہ مدنی قافلہ کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے 12 دینی کاموں کی ترغیب دلائی اور
دعوت اسلامی کے آئندہ کے منصوبوں کے بارے میں اہداف دیئے۔