21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12
نومبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے تحت برمنگھم یوکے میں ویسٹ مڈلینڈز یوکے ریجن کے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران ویسٹ مڈلینڈز یوکے ریجن سید عمار
عطاری،نگران برمنگھم یوکے مولانا طارق عطاری مدنی اور ویسٹ مڈلینڈز یوکے ریجن کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
نگران
ویلز کابینہ حاجی سید فضیل عطاری نے ٹیلی تھون، نگران شوریٰ کا یوکے کا جدول،
مدرسۃ المدینہ، جامعۃ المدینہ، مدرسۃ المدینہ بالغان، مدنی قافلہ، نیک اعمال اور
دار المدینہ کے حوالے سے کلام کیا اور دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔