20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بہاولپور میں اصلاح ِ اعمال کورس
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 23 اگست 2019ء سے بہاولپور
زون چشتیاں کابینہ میں 7 دن کے اصلاح اعمال کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان رسول کے مدرسے کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔معلمِ مدنی کورس نے شرکا کی تربیت کی اور
قفلِ مدینہ لگانے کا ذہن دیتے ہوئے فضول
گفتگو سے بچنے کےلئے اشاروں میں بات کر نے کے چند ضروری اشارے بھی سکھائے۔