20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت9 اکتوبر2019ء
بروز بدھ کو پنجاب کے شہر جلالپور بھٹیاں میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں
ذراعت سے وابستہ شخصیات، ویٹرنری میڈیکل اسٹور اور ویٹرنری اسپتال میں ڈاکٹرز نے
شرکت کی۔ رکن زون نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مختلف شعبہ جات اور مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کا تعارف پیش کیا۔ علاوہ ازیں انہیں 11 اکتوبر2019ء سے مدنی مرکز فیضان مدینہ جلالپور بھٹیاں میں
ہونے والے فیضان نماز کورس میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،غلام حسن عطاری رکن زون مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز مجلس
گجرانوالہ)