8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				بھٹ شاہ اور
ہالا پریس کلب کے صحافیوں کی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں آمد
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							09
جولائی 2021ء بروز جمعہ بھٹ شاہ اور ہالا پریس کلب کے صحافیوں کی عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ میں آمد ہوئی جن کا استقبال رکن مجلس محمود عطاری  سمیت دیگر
ذمہ داران نے کیا ۔
صحافیوں کو فیضان
مدینہ میں قائم مختلف شعبہ جات کاوزٹ کرایا گیا، جبکہ اراکین شوریٰ حاجی محمد شاہد
عطاری مدنی اور حاجی محمد برکت علی عطاری سے ملاقات بھی کرائی گئی صحافیوں میں ARY نیوز
کے عبدالغفور میمن، عامر باریجو، محمد رحیم سوڈڑو, علی حیدر میر، مستقیم سموں،
رانا شمشاد، عمران، اختیار علی جت، کامران میمن اور علی محمد سمیت  ارشاد علی قادری شامل تھے۔(رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	