20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت بھلوال کے
مین بازار میں علاقائی دورہ ہوا جس میں ذمّہ داران نے نگران ڈویژن مشاورت کے ہمراہ مقامی اسلامی
بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی۔ علاوہ ازیں بعد نماز مغرب سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا
جس میں ڈویژن مشاورت نگران نے نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد
شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)