6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت 19 جولائی 2020ء بروز اتوار بھکر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور
کابینہ ذمہ دار نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد شفیق عطاری ریجن ذمہ دار مجلس ہفتہ وارجتماع نے مدنی چینل پر
ہونے والے ہفتہ وار اجتماع کی تشہیر کے
لئے انفرادی ملاقات کر کے خوب دعوت دینے کے
حوالے سے ذہن دیتے ہوئے شرکاء بڑہانے کے اہداف دیئےنیز بروقت کارکردگی دینے کےحوالے سے مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ:سید
معاذ عطاری رکن زون)