دعوتِ اسلامی کےتحت دھابیجی کے علاقے بہار کالونی میں فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ جاری
										
									
								
                                								دعوتِ اسلامی کےتحت اسلامی بھائیوں
کی تربیت کا سلسلہ ہوتا رہتا ہے پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے زیرِ اہتمام بن قاسم زون کابینہ ٹھٹھہ کے ڈویژن
دھابیجی کے علاقے بہار کالونی کی جامع مسجد
عثمانیہ میں فیضانِ نماز کورس شروع کیا گیاجس میں کثیر اسلامی بھائیوں نے داخلہ لیا۔
22اگست2021ءکو رکنِ زون مدنی کورسز ،نگرانِ کابینہ سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اس موقع پر ذمہ دار نے مسجد کے آداب و شیطانی
وسوسوں کے متعلق تربیت کرتے ہوئے دینی ماحول میں استقامت کا ذہن دیا۔ اس وقت فیضانِ
نماز کورس (رہائشی) کا سلسلہ جاری ہے ۔
26اگست 2021ءبروزجمعرات  ہفتہ وار اجتماع کے بعد دھابیجی اُمِّ عطار مسجد
میں اس کورس کا اختتام ہوگا جس میں  سیاسی وسماجی
کاروباری شخصیات شرکت کریں گے۔(رپوٹ:
معلم مدنی کورسز محمد صادق مدنی عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									    .jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)