6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات
عطاریہ کے تحت گلزارِ ہجری کابینہ کے تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں رکن زون سمیت دیگر ذمہ
داران نے شرکت کی ۔ ریجن ذمہ دار نے شرکا
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے، دعائے صحت اجتماعات کی ترغیب اور بستوں پر پابندی کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ، محمد جنید عطاری
مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)