4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت18 دسمبر 2019 ء بروز بدھ کامونکی میں واقع جامع مسجد عمر میں مجلس مکتوبات
و تعویذات عطاریہ کے کامونکی کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ریجن ذمہ دار نے فرمایا جس میں بستے
بڑھانے، بستوں کی تشہیر کرنےاور
12مدنی کام مضبوط کرنے سے متعلق کلام ہوا
اوراس سلسلے میں مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔(رپورٹ:مشرف علی عطاری، رکن ذون مجلس مکتوبات و تعویذات
عطاریہ گوجرانوالہ ذون)