18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹر کے تحت 13اکتوبر2019ء کو ذمہ
داران نے نگران زون مجلس ویٹرنری ڈاکٹر کے
ہمراہ مختلف باڑوں کامدنی دورہ کیا اور اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت ذہن
دیا۔(رپورٹ،محمد عارف عطاری، مجلس ویٹرنری ڈاکٹرکراچی ریجن)