13 نومبر 2022ءدعوت اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ کے علاقے پٹیا اور بنش کھلی میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلے میں اجتماعات ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مبلغین دعوت اسلامی نے ”سیرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اولیائے کرام کی سیرت کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔