21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام اور طلبہ
نے شرکت کی۔
نگران
ویلز یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور طلبہ کو خوب محنت کے
ساتھ علم دین حاصل کرنے اور 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔
آخر میں ملاقات کا سلسلہ بھی ہوا۔
اس
موقع پر نگران بنگلہ دیش ریجن حاجی علی رضا عطاری اور نگران بنگلہ دیش مشاورت مبین
عطاری بھی موجود تھے۔