مہاجر کیمپ میں مدنی مشورہ ،بستہ ذمّہ داران کی تربیت

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت یکم جنوری 2020ء کو کراچی کے علاقے مہاجر کیمپ سات نمبر کی جامع مسجد فاطمہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بلدیہ ٹاؤن کابینہ کے بستہ ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ریجن وزون ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور ہفتہ وار اجتماع میں پابندی سے بستہ لگانے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:محمد جنید عطاری، رکنِ مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ)