24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 5 نومبر 2021ء کو کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ کراچی میں کابینہ سطح پر مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران و مشاورتوں اور ڈویژن نگران سمیت 25
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع
پر کابینہ نگران اسلامی بہن نے پیشگی جدول
بنانے،بر وقت جواب دینے اور صحابیات کی سیرت پڑھنے کی ترغیب دلائی ۔ علاوہ ازیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے نظام کو مضبوط کرنے کے
حوالے سے نکات بتائے نیزکفن دفن ٹیسٹ لینے اور محافلِ نعت میں تقسیم رسائل کرنے کا ذہن
دیا ۔