16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, May 13, 2025
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت بحریہ ٹاؤن کابینہ میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں بستہ ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس مکتوبات وتعویذات
عطاریہ نے شرکا کی تربیت کی اور 24 نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر
پور حصہ لینے کا ذہن دیا اور یونٹ کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی، رکنِ مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)