6 جنوری 2023ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا (Australia) کے شہر لیکیمبا (Lakemba)میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو سیرت مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق زندگی گزانے کی ترغیب دلائی۔