18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان
مدینہ جوہر ٹاؤن میں اسد کھرل (سینئر
تجزیہ کار بول نیوز) کے والد مرحوم
کے ایصالِ ثواب کے لئے اجتماع ہوا ۔ اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ بعد بیان اسد کھرل نے مدنی مرکز میں قائم
مختلف شعبہ جات کا وزٹ کیا۔ اسد کھرل نے مالیات کے نظام سے متاثر ہوکر ہاتھوں ہاتھ
عطیات جمع کروائے جبکہ اپنے بچوں کو آن لائن مدرسۃ المدینہ میں داخل کروانے اور دعوت اسلامی کو اپنا ایک پلاٹ وقف کرنے کی نیت کی۔