20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی
انعامات کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں واقع مدنی مرکز فیضانِ مدینہ علی ٹاؤن نیو سیٹلائٹ
ٹاؤن سرگودھا میں 26 ستمبر2019ء بروز جمعرات اجلاس ہوا جس میں اراکینِ کابینہ اور ڈویژن ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ سرگودھا زون نے مجلس مدنی انعامات کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اور آئندہ کے اہداف طے کئے اور عاشقانِ رسول کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی انعامات کے بستے لگانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری، دفتر ذمّہ دار مجلس کارکردگی)